پاکستان میں خواتین کو خود مختار کرکے معاشی مواقع پیدا کیے جاسکتے ہیں، ملیحہ لودھی
اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی کا کہنا ہے کہ خواتین کو خود مختار کرکے معاشی مواقع پیدا کیے جاسکتے ہیں۔