World News in Urdu
Март
2019

Новости за 12.03.2019

Ur.mehrnews.com 

ایران اور عراق کو باہمی تعلقات کو فروغ دینے کے لئے کسی سے اجازت لینےکی ضرورت نہیں

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران اور عراق کو باہمی تعلقات کو فروغ دینے کے سلسلے میں کسی سے اجازت لینےکی ضرورت نہیں ہے دونوں ممالک کے تعلقات اسٹراٹیجک ہیں۔

Ur.mehrnews.com 

خبرگان رہبری کونسل کا اجلاس

تہران میں خبرگان رہبری کونسل کے سربراہ آیت اللہ جنتی کی صدارت میں خبرگان رہبری کونسل کے اجلاس ششم کا آغاز ہوگيا۔

Ur.mehrnews.com 

سیاسی رہنماؤں کو پلوامہ حملے کے بعد بڑھنے والی کشیدگی کو کم کرنا چاہیے، محبوبہ مفتی

بھارت کے زیر انتظام کشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے کہا ہے کہ کمشیر میں سیاسی رہنماؤں کو پلوامہ میں پیراملٹری قافلے پر خود کش حملے کے بعد بڑھنے والی کشیدگی کو کم کرنا چاہیے۔

Ur.mehrnews.com 

خطے میں قیام امن کے لئے بہت منزلیں طے کرنی ہیں، صدر روحانی

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے بغداد میں مختلف عراقی سیاسی جماعتوں کے سربراہان اور نمائندوں کے ساتھ ایک خصوصی ملاقات میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں خطے میں قیام امن و سلامتی کے لئے ابھی بہت منزلیں طے کرنی ہیں۔