World News in Urdu

بھارت نے پانی روکا تو عالمی ثالثی عدالت سے رجوع کیا جائے گا، پاکستان

پاکستانی انڈس واٹر کمیشن حکام کا کہنا ہے کہ وہ بھارت کی طرف سے پانی روکے جانے کا جائزہ لے رہے ہیں، اگر بھارت نے ایسا کیا تو عالمی ثالثی عدالت سے رجوع کیا جائے گا۔

Читайте на сайте