برازیل میں سیلاب کی وجہ سے 12 افراد ہلاک 12.03.2019 14:20 Ur.mehrnews.com برازیل کے شہر ساؤ پاؤلو میں طوفانی بارشوں اور سیلاب سے 12 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔