سیاسی رہنماؤں کو پلوامہ حملے کے بعد بڑھنے والی کشیدگی کو کم کرنا چاہیے، محبوبہ مفتی
بھارت کے زیر انتظام کشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے کہا ہے کہ کمشیر میں سیاسی رہنماؤں کو پلوامہ میں پیراملٹری قافلے پر خود کش حملے کے بعد بڑھنے والی کشیدگی کو کم کرنا چاہیے۔