ٹرمپ کی سعودی ولیعہد محمد بن سلمان کے ساتھ توہین آمیز رفتار
قطر کے نائب وزير اعظم نے فاش کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے قطر کے خلاف 4 عرب ممالک کی سازش کو ناکام بناتے ہوئے سعودی ولیعہد محمد بن سلمان کی بہت بڑی توہین کی ہے۔