متحدہ عرب امارات نے مزید ایک ارب ڈالرز پاکستان کو دیدیے 12.03.2019 20:30 Ur.mehrnews.com پاکستانی ترجمان وزارت خزانہ کے مطابق متحدہ عرب امارات سے مزید ایک ارب ڈالرز موصول ہوگئے ہیں۔