بھارت نے بھی بوئنگ میکس طیارے گراﺅنڈ کرنے کا فیصلہ کر لیا
ایتھوپین طیارہ حادثے کے بعد بھارتی ایوی ایشن نے بھی فوری طور پر اپنے تمام 737 بوئنگ میکس 8 طیارے گراونڈ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔