World News in Urdu
Март
2019

Новости за 13.03.2019

Ur.mehrnews.com 

ہمدان کے تاریک درے کو کھول دیا گیا

ہمدان میں تاریک درہ کا راستہ حالیہ شدید برف باری کی وجہ سے بند ہوگیا تھا جسے روڈ اینڈ ٹرانسپورٹ ادارے کے اہلکاروں نے تلاش و کوشش کے بعد کھول دیا ہے۔

Ur.mehrnews.com 

بھارت میں امیدواروں کیلئے اپنی انتخابی مہم میں مجرمانہ ریکارڈ کی تشہیر لازمی قرار

بھارت کے الیکشن کمیشن نے انتخابات میں حصہ لینے والے تمام امیدواروں کے لیے لازمی قرار دیا ہے کہ وہ اپنی انتخابی مہم میں اپنے ہر طرح کے مجرمانہ ریکارڈ کی ٹیلی ویژن اور اخبار میں کم از کم تین بار تشہیر کریں۔

Ur.mehrnews.com 

ایران کے بحری جہازوں کے خلاف کسی بھی اقدام کا دندان شکن جواب دیا جائے گا، امیر حاتمی

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع بریگیڈیئر جنرل امیر حاتمی نے صہیونی وزیراعظم بن یامین نیتن یاہو کی حالیہ ہرزہ سرائی پر سخت ردعمل دکھاتے ہوئے کہا کہ سمندر میں ایران کے بحری جہازوں کے خلاف کسی بھی اقدام کا دندان شکن جواب دیا جائے گا۔

Ur.mehrnews.com 

کارڈینل جارج پیل کو 6 برس قید کی سزا

بچوں سے زیادتی میں ملوث ویٹی کن کے سابق وزیرخزانہ اور پوپ فرانسس کے مشیر آسٹریلوی کارڈینل جارج پیل کو 6 برس قید کی سزا سنادی گئی۔