صوبہ ہمدان میں حجۃ الاسلام شعبانی نمائندہ ولی فقیہ اور امام جمعہ مقرر
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اپنے ایک حکم میں حجۃ الاسلام والمسلمین حبیب اللہ شعبانی کو صوبہ ہمدان میں نمائندہ ولی فقیہ اور امام جمعہ مقرر کیا ہے۔