وینزویلا کی توانائی تنصیبات پر حالیہ سائبر حملوں کی تحقیقات میں مدد کی اپیل
لاطینی امریکی ملک وینزویلا کے صدر نے ملک کے توانائی مراکز پر ہونے والے حالیہ سائبر حملوں کا سراغ لگانے کے لئے دوست ممالک سے مدد طلب کی ہے۔