ایتھوپین طیارہ حادثہ، پائلٹس کی ہدایات کے مطابق طیارہ عمل نہیں کر رہا تھا
تین روز قبل ایتھوپیا کا مسافر طیارہ بوئنگ 737 میکس 8 گر کر تباہ ہوگیا تھا تاہم اب پائلٹ کی جانب سے بھیجے جانے والا آخری پیغام بھی سامنے آگیا ہے۔