صدر حسن روحانی کا نئے سال میں مہنگائی کو کنٹرول کرنے کا عزم
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے نئے ہجری شمسی سال کی آمد کے موقع پر قوم کے نام اپنے پیغام میں کہا ہے کہ نئے سال میں مہنگائی کو کنٹرول کرنے اور کرنسی کو متعادل بنانے پر توجہ مبذول کی جائےگی۔