یورپی رہنما نیوزی لینڈ کی وزیراعظم کی قیادت اور خلوص سے سبق سیکھیں، اردوغان
ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان کا کہنا ہے کہ یورپی رہنماؤں کو نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن سے بہادری، قیادت اور خلوص کا سبق سیکھنا چاہیے۔