World News in Urdu

اقوام متحدہ نے طالبان دہشت گرد رہنماؤں پر سفر پابندیاں ختم کردی ہیں

اقوام متحدہ نے افغان امن مذاکرات میں شرکت کرنے کے لیے طالبان ٹیم کے سربراہ ملا برادر سمیت 11 طالبان دہشت گرد رہنماؤں پرعائد سفری پابندیوں کو عارضی طور پر ختم کردیا ہے۔

Читайте на сайте