World News in Urdu
Апрель
2019

Новости за 13.04.2019

Ur.mehrnews.com 

رہبر معظم کی گمیشان میں کشتی حادثے میں جاں بحق افراد کو" شہید خدمت" شمار کرنے سے موافقت

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے موافقت کی ہے کہ گمیشان میں امداد رسانی کے موقع پر کشتی الٹنے کےحادثے میں جاں بحق ہونے والے افراد کو" شہید خدمت" شمار کیا جائے اس حادثے میں بعض اہلسنت برادران امداد کے دوران جاں بحق ہوگئے تھے۔

Ur.mehrnews.com 

نیب نے شہباز شریف کی اہلیہ اور 2 بیٹیوں کو منی لانڈرنگ کیس میں طلب کرلیا

پاکستان قومی احتساب بیورو (نیب) نے سابق وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف کی اہلیہ اور 2 بیٹیوں کو منی لانڈرنگ اور آمدن سے زائد اثاثے بنانے کے کیس میں طلب کرتے ہوئے ان کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارش بھی کردی۔

Ur.mehrnews.com 

ہمدان میں بہار کی خوشبو کی آمد

ایران کے صوبہ ہمدان کے باغات میں بہار کی خوشبو آگئی ہے اور درختوں پر پھولوں کے خاص جلوے نمایاں ہوگئے ہیں ۔