عمران خان پر بھارت میں فسادات کروانے کا الزام
ہندوستان کے دارالحکومت دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریول نے الزام عائد کیا ہے کہ وزیراعظم پاکستان عمران خان بھارت میں فسادات کروانا چاہتے ہیں۔