اٹلی کی خارجہ پالیسی کمیشن کے سربراہ کی لاریجانی سے ملاقات
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی سے اٹلی کی پارلیمنٹ کی خارجہ پالیسی کمیشن کے سربراہ نے ملاقات اور گفتگو کی۔