ایک معلم نے سیلاب میں بھی اپنے شاگروں کو تنہا نہیں چھوڑا
ایران کے شہر شوشتر میں ایک ٹیچر نے سیلاب کی وجہ سے مدارس میں تعطیلات ہونے کے باوجود اپنے شاگردوں کو نقاشی سکھا کرانھیں حوصلہ اور امید دلانے کی کوشش جاری رکھی۔