World News in Urdu

بھارتی سپریم کورٹ کے چیف جسٹس نے اپنے اوپرجنسی ہراسانی کا الزام مسترد کردیا

بھارتی سپریم کورٹ کی سابق ملازمہ نے بھارتی چیف جسٹس پر انہیں جنسی طور پر ہراساں کرنے کا الزام عائد کر دیا اور حلف نامے کے ہمراہ شکایتی درخواست 22ججوں کو ارسال کردی ۔

Читайте на сайте