World News in Urdu

پاکستان کے وزیر اعظم ایران کے دو روزہ دورے پر مشہد مقدس پہنچ گئے

پاکستان کے وزیراعظم عمران خان 2 روزہ دورے پر ایران کے مقدس شہر مشہد پہنچ گئے ہیں جہاں وہ حضرت امام رضا علیہ السلام کے روضہ کی زیارت کریں گے۔

Читайте на сайте