ایران کی سری لنکا میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی مذمت
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے سری لنکا میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی پر زور الفاظ میں مذمت کی ہے۔