World News in Urdu

ایرانی وزیر خارجہ کی ترکمنستان کے صدر سے ملاقات

ترکمنستان کے دارالحکومت عشق آباد میں اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے ترکمنستان کے صدر سے دو طرفہ تعلقات اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔

Читайте на сайте