World News in Urdu
Май
2019

Новости за 13.05.2019

Ur.mehrnews.com 

لرستان کا " قارون " تالاب

ازگن تالاب جسے قارون تالاب کے نام سے بھی جانا جاتا ہے صوبہ لرستان میں پری درود پہاڑی سلسلے میں واقع ہے ۔

Ur.mehrnews.com 

معمولی اور سادہ افطار

ماہ رمضان المبارک میں کبھی دکان، کبھی دفتر اور کبھی سڑک کے کنارے معمولی اور سادہ افطار ایکدوسرے کے ساتھ یکجہتی کا بہترین بہانہ ہے۔

Ur.mehrnews.com 

امارات کی گھبراہٹ میں فجیرہ بندرگاہ بم دھماکوں کی تردید اور پھرکافی دیر بعد تصدیق

متحدہ عرب امارات نے پہلے گھبراہٹ میں اہم بندرگاہ فجیرہ میں تیل بردار کشتیوں پر ہونے والے بم دھماکوں کی تردید کی جبکہ بعد میں تیل بردار 4 کشتیوں میں ہونے والے دھماکوں کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ ان دھماکوں میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، امارات کے اس اقدام کو اس کی بہت بڑی رسوائی قراردیا جارہا ہے۔

Ur.mehrnews.com 

رمضان المبارک کے ساتویں دن کی دعا

: اے معبود! اس مہینے کے دوران اس کے روزے اور شب زندہ داری میں میری مدد فرما، اور مجھے اس مہینے کے گناہوں اور لغزشوں سے دور رکھ، اور اپنا ذکر اور اپنی یاد کی توفیق جاری رکھنے کی توفیق عطا فرما، اپنی توفیق کے واسطے اے گمراہوں کے ہادی و راہنما۔

Ur.mehrnews.com 

سری لنکا میں مشتعل افراد کا مسجد اور مسلمانوں کے کاروباری مراکز پر حملہ

سری لنکا میں مشتعل افراد نے دارالحکومت کولمبو کے قریبی علاقے میں واقع مسجد اور مسلمانوں کے کاروباری مراکز پر حملہ کردیا جس کے بعد پولیس نے ایک مرتبہ پھر علاقے میں کرفیو نافذ کردیا ہے۔