جرمنی میں اڑن ٹیکسی کا کامیاب تجربہ 21.05.2019 12:31 Ur.mehrnews.com جرمنی میں جیٹ اڑن ٹیکسی کا کامیاب تجربہ کیا گیا ہے۔ اس ٹیکسی میں 5 افراد بیٹھ سکتے ہیں۔