World News in Urdu
Май
2019

Новости за 21.05.2019

Ur.mehrnews.com 

رمضان المبارک کےسولہویں دن کی دعا

اے معبود! مجھے اس مہینے میں نیک انسانوں کا ساتھ دینے اور ہمراہ ہونے کی توفیق عطا فرما اور بروں کا ساتھ دینے سے دور کردے، اور اپنی رحمت سے مجھے سکون کے گھر میں پناہ دے۔

Ur.mehrnews.com 

لندن میں چاقو کشی اور چوری

اس ویڈیو میں برطانوی دارالحکومت لندن کی ایک پر اژدہام سڑک پر چاقو کشی اور چوری کا منظر پیش کیا جاتا ہے۔

Ur.mehrnews.com 

والی مہر کا چوتھا فیسٹول منعقد

حضرت امام حسن مجتبی (ع) کی ولادت باسعادت کی مناسبت اور حجۃ الاسلام شیخ محسن کازرونی کی موجودگی میں والی مہر کا چوتھا فیسٹیول منعقد ہوا۔

Ur.mehrnews.com 

اہواز میں گرگیعان سنتی تقریب منعقد

ایران کے صوبہ خوزستان کے عربوں میں گرگیعان یا قرقیعان رسم طویل عرصہ سے رائج ہے یہ سنتی رسم ہر سال شب 15 رمضان المبارک حضرت امام حسن علیہ السلام کی ولادت باسعادت کے موقع پر منعقد کی جاتی ہے۔

Ur.mehrnews.com 

رمضان المبارک کےپندرہویں دن کی دعا

اے معبود! اس مہینے میں عجز و انکسار والوں کی سی طاعت عطا فرما، اور خاکسار اطاعت شعاروں کی سی توبہ کرنے کے لئے میرا سینہ کشادہ فرما، تیری امان کے واسطے، اے خوفزدہ ہونے والوں کی امان۔

Ur.mehrnews.com 

حضرت امام حسن مجتبی (س) رات کو غریبوں کے درمیان کھانا تقسیم کرتے تھے

پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفی (ص) کے بڑے نواسے حضرت امام حسن مجتبی علیہ السلام ۱۵رمضان المبارک سن ۳ہجری کی شب کومدینہ منورہ میں پیداہوئے۔ آنحضرت (ص) نے ارشاد فرمایا: میں حسنین (ع) کودوست رکھتاہوں اورجوانہیں دوست رکھے اسے بھی قدرکی نگاہ سے دیکھتاہوں۔