World News in Urdu

امریکہ نے پوری دنیا سے دہشت گرد افغانستان میں جمع کئے

پاکستان پیپلزپارٹی کےسینیٹررحمان ملک نے کہا کہ80 کی دہائی میں امریکہ نےپوری دنیا سے دہشت گرد افغانستان میں جمع کئے اور انہیں سوویت یونین کےخلاف استعمال کیا ۔

Читайте на сайте