والی مہر کا چوتھا فیسٹول منعقد 21.05.2019 12:11 Ur.mehrnews.com حضرت امام حسن مجتبی (ع) کی ولادت باسعادت کی مناسبت اور حجۃ الاسلام شیخ محسن کازرونی کی موجودگی میں والی مہر کا چوتھا فیسٹیول منعقد ہوا۔