World News in Urdu

مکہ کو نشانہ بنانے کے بارے میں سعودی عرب کا عظیم جھوٹ برملا ہوگیا

سعودی عرب نے یمنی فورسز کی طرف سے مکہ کو نشانہ بنانے کے بارے میں تاریخی اور سب سے بڑا جھوٹ بول کر یمن کے خلاف نفسیاتی جنگ کا محاذ کھولنےکی بھی ناکام کوشش کی ہے۔

Читайте на сайте