یوکرائن کے نئے صدر نے پارلیمنٹ تحلیل کر دی 21.05.2019 13:32 Ur.mehrnews.com یوکرائن کے نئے صدر ولودومیر زیلینسکی نے ملکی صدر کی حیثیت سے حلف اٹھاتے ہی پارلیمنٹ تحلیل کر دی ہے۔