World News in Urdu

نیوزی لینڈ میں مساجد پر حملے میں ملوث ملزم پر دہشت گردی ایکٹ عائد

نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں نماز جمعہ کے وقت دو مساجد پر حملہ کرکے 51 نمازیوں کو شہید کرنے والے ملزم برینٹن ٹیرینٹ پر دہشت گردی ایکٹ کے تحت دفعات عائد کردی گئی ہیں۔

Читайте на сайте