World News in Urdu
Октябрь
2019

Новости за 06.10.2019

Ur.mehrnews.com 

ایران اور عراق کی دو قومیں ایمان اور محبت اہلبیت کی وجہ سے باہم متصل

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے فرمایا: ایران اور عراق کی دو قوموں کے قلوب اور ابدان اللہ تعالی پر ایمان اور اہلبیت علیھم السلام کے ساتھ محبت کی وجہ سے ایکدوسرے سے متصل ہیں اور ان کا باہمی اتصال و اتحاد روزبروز مضبوط اور مستحکم ہوتا جائےگا۔

Ur.mehrnews.com 

غیر ایرانی زائرین اربعین حسینی میں شرکت کے لئے ایرانی شہر آستارا پہنچ گئے

روس، جارجیا، ترکی اور آذربائیجان کے زائرین حضرت امام حسین علیہ السلام کے چہلم میں شرکت کے لئے ایران کے سرحدی شہر آستارا پہنچ گئے ہیں۔ یہ زائرین ایران سے ہوتے ہوئے 20 صفر کوعراق کے مقدس شہر کربلائے معلی پہنچیں گے۔

Ur.mehrnews.com 

آنکھ میں قرنیہ کا پہلا پیوند کامیاب

ہفتہ دفاع مقدس میں پہلی بار فوجی ہسپتال میں قرنیہ کا پیوند کامیابی کے ساتھ انجام دیا گیا ، یہ پیوند ایک سرباز کی آنکھ میں لگایا گیا جو ایک میٹر آگے تک دیکھنے سے بھی قاصر تھا۔

Ur.mehrnews.com 

سعودی عرب کے ولیعہد کی ایران کے ساتھ مذاکرات کی درخواست

امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کے مطابق سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے پاکستان اور عراق کے رہنماؤں سے درخواست کی ہے کہ وہ سعودی عرب اور ایران کے درمیان کشیدگی کم کرانے کے سلسلے میں ثالثی کا کردار ادا کریں۔

Ur.mehrnews.com 

خسروی سرحد کل کھول دی جائےگی

خسروی سرحد عراق میں پیش آنے والے بعض واقعات کی وجہ سے بند کردی کئی تھی جسے کل سے دوبارہ کھول دیا جائےگا اور اربعین کے ایرانی زائرین اس سرحد سے بھی عراق میں داخل ہوسکیں گے۔

Ur.mehrnews.com 

سعودیہ فساد، گمراہی اور فحش کے راستے پرگامزن/ نامحرموں کو ساتھ میں سونے کی اجازت

سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان نے امریکہ اور اسرائیل کے اشاروں پر سعودی عرب کو فساد ۔ گمراہی اور فحش کے راستے پر گامزن کرنے کے لئےعملی اقدام اٹھا لئے ہیں ۔اس نے سعودی عرب میں نامحرم جوڑے کوایک ساتھ ایک کمرے میں سونے کی اجازت دیدی ہے۔