World News in Urdu
Октябрь
2019

Новости за 13.10.2019

Ur.mehrnews.com 

شام میں ترکی کی جارحیت جاری/ خاتون سیاستداں سمیت 9 شہری جاں بحق

شام میں ترک فوج کی سنی کردوں کے خلاف بربریت اور جارحیت جاری ہے ترک فوج نے اب تک سیکڑوں کرد فوجیوں کو ہلاک کرنے کا دعوی کیا ہے ترکی کی تازہ بمباری میں ایک خاتون سیاست دان سمیت 9 شہری ہلاک جبکہ لاکھوں افراد نقل مکانی پر مجبور ہوگئے ہیں۔

Ur.mehrnews.com 

اربعین ، عاشور کا طاقتورترین ابلاغی ذریعہ

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ خامنہ ای نے " حسین (ع) یجمعنا " کے نعرے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا: تاریخ اسلام میں اربعین ابتدا ہی سے عاشور کا طاقتورترین ابلاغی ذریعہ رہا ہے۔

Ur.mehrnews.com 

امریکہ کی معاندانہ پالیسیوں کی وجہ سے ایرانی سپاہ کی عزت و عظمت میں کئی گنا اضافہ

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے حضرت امام حسین علیہ السلام ٹریننگ یونیورسٹی کے تربیت یافتہ فوجی سپاہیوں سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا: امریکہ کی معاندانہ پالیسیوں کی وجہ سے ایرانی سپاہ کی عزت و عظمت دوچنداں ہوگئی۔

Ur.mehrnews.com 

علی لاریجانی بلغراد پہنچ ہوگئے

اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی بین الپارلیمانی اجلاس میں شرکت کے لئے بلغراد پہنچ گئے ہیں۔

Ur.mehrnews.com 

صدر روحانی کا سعد آباد محل میں پاکستانی وزیر اعظم کا استقبال / دونوں رہنماؤں کی اہم ملاقات

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے سعد آباد محل میں پاکستانی وزير اعظم کا استقبال کیا جس کے بعد اجلاس میں دونوں رہنماؤں نے دو طرفہ تعلقات ، علاقائی امور اور عالمی مسائل کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔

Ur.mehrnews.com 

پاکستانی وزیر اعظم عمران خان تہران پہنچ گئے

پاکستان کے وزير اعظم عمران خان ایک اعلی وفد کے ہمراہ تہران پہنچ گئے ہیں، جہاں وہ ایرانی صدر حسن روحانی اور دیگر اعلی ایرانی حکام کے ساتھ گفتگو اور تبادلہ خیال کریں گے۔

Ur.mehrnews.com 

مہران سے زائرین کی روانگی کا سلسلہ جاری

ایران کی سرحد مہران سے سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام کے چہلم میں شرکت کے لئے زائرین مہران سرحد سے عراق میں مسلسل داخل ہورہے ہیں آج صبح 90 ہزار زائر عراق میں داخل ہوئے ہیں۔