21.04.2020 09:34 Ur.mehrnews.com Ur شمالی کوریا کے رہنما کیم جونگ اون کی صحت کے بارے میں متضاد خبریں امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ شمالی کوریا کے رہنما کیم جونگ اون کی صحت انتہائی خراب ہے جبکہ چین اور جنوبی کوریا کے ذرائع نے اس خبر کو غلط قراردیا ہے۔