World News in Urdu
Апрель
2020

Новости за 13.04.2020

Ur.mehrnews.com 

امریکی سامراجی وائرس ، انسانی معاشرے کے لئے کورونا وائرس سے کہیں زیادہ خطرناک

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے ونزوئلا کے صدرنیکلس میدورو کے ساتھ ٹیلیفون پر گفتگو میں دنیا بھر میں امریکی مظالم کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی سامراجی وائرس ، انسانی معاشرے کے لئے کورونا وائرس سے کہیں زیادہ خطرناک ہے۔

Ur.mehrnews.com 

اوپیک پلس کا تیل کی پیداوار میں کمی کا اعلان

تیل پیدا کرنے والے بڑے ممالک کی جانب سے کورونا وائرس کی وجہ سے عالمی سطح پر مانگ میں کمی کے بعد تیل کی پیداوار کو کم کرنے پر رضامندی کا اظہار کرنے پر تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا ہے۔

Ur.mehrnews.com 

ایران کی پانبدیوں کے باوجود کورونا وائرس کو کنٹرول کرنے میں کامیابی

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير صحت سعید نمکی نے کہا ہے کہ ایرانی وزارت صحت نے ایرانی عوام اور مختلف اداروں کے تعاون سے پانبدیوں کے باوجود کورونا وائرس کو کنٹرول کرنے میں کامیابی حاصل کرلی ہے۔

Ur.mehrnews.com 

مغرب کے جنگلی اور وحشی سماج کی ماسک پر جنگ

کورونا وائرس نے مغرب کے کھوکھلے اور مکر و فریب پر مبنی تمدن کا پردہ چاک کردیا ہے جہاں اپنے مفادات کے لئے ماسکس کی چوری کی جاتی ہے اور دوسرے ممالک کے خریدے ہوئے ماسکس پر ڈاکہ ڈالا جاتا ہے۔

Ur.mehrnews.com 

امریکہ میں کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 22 ہزار سے زائد ہوگئی

امریکہ میں کورونا وائرس میں مبتلا افراد کی تعداد 5 لاکھ 60 ہزار سے تجاوز کر گئی ، گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران مزید ایک ہزار 538 افراد کورونا سے ہلاک ہوئے جس کے بعد مرنے والوں کی مجموعی تعداد 22 ہزار سے زیادہ ہوگئی ہے۔

Ur.mehrnews.com 

صوبہ فارس میں منشیات سے متاثرہ علاقوں میں کورونا کی روک تھام کے سلسلے میں اقدامات

ایران کے صوبہ فارس میں منشیات سے متاثرہ علاقوں میں کورونا وائرس کی روک تھام کے سلسلے میں منشیات میںم بتلا افراد کا ٹیسٹ اور انھیں طبی وسائل کے استعمال کا طریقہ بتایا جارہا ہے۔