World News in Urdu
Декабрь
2021

Новости за 21.12.2021

Ur.mehrnews.com 

یمن میں ایران کے سفیر شہید حسن ایرلو کی تشییع جنازہ میں عوام کی بڑے پیمانے پر شرکت

یمن میں ایران کے سفیر شہید حسن ایرلو کی تشییع جنازہ تہران میں ایرانی وزارت خارجہ کے سامنے سے ہوئی جس میں ایرانی وزیر خارجہ سمیت اعلی حکام اور ایرانی عوام نے بڑے پیمانے پر شرکت کی۔

Ur.mehrnews.com 

برطانوی عدالت کا دبئی کے عیاش حکمراں کو سابق اہلیہ کو 733 ملین ڈالر دینے کا حکم

برطانوی عدالت نے متحدہ عرب امارات کے نائب وزیر اعظم اور دبئی کے عیاش حکمران شیخ محمد بن راشد المکتوم کو اپنے 2 بچوں کی پرورش کے لیے سابق اہلیہ حیا بنت حسین کو 733 ملین ڈالر کی ادائیگی کا حکم دے دیا ہے۔

Ur.mehrnews.com 

سماج وادی پارٹی کی رکن اسمبلی کی حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی پر شدید تنقید

بھارت میں سماج وادی پارٹی کی رکن اسمبلی جیہ بچن نے اپنے بارے میں نازیبا ریمارکس دینے پر حکمراں جماعت کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ لعنت ہو ایسی حکومت پر، جلد ان کے برے دن آنے والے ہیں۔

Ur.mehrnews.com 

یمن میں ایرانی سفیر نے یمنی عوام کی مظلومیت اور حقانیت کا بھر پور دفاع کیا

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے یمن ميں ایران کے سفیر کی شہادت پر تعزیت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ یمن میں ایرانی سفیر شہید حسن ایرلو نے یمنی عوام کی مظلومیت اور حقانیت کے دفاع میں اپنا بھر پورکردار ادا کیا۔

Ur.mehrnews.com 

صوبہ خيبر پختون خوا میں غلط امیدوارنامزد کرنے کی وجہ سے پی ٹی آئی کو شکست ہوئی

پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے صوبہ خیبر پختون خوا میں اپنی پارٹی کی شکست کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نےخیبر پختون خوا کے بلدیاتی انتخابات میں غلط امیدواروں کو نامزد کیا جس کی وجہ سے پارٹی کو شکست ہوئی ہے۔