World News in Urdu

ایران میں قرآن مجید کے قومی مقابلے کی اڑتالیسویں افتتاحی تقریب منعقد

اسلامی جمہوریہ ایران کے ادارہ اوقاف اور امور خیریہ کے سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمین سید مہدی خاموشی کی موجودگی قرآن مجید کے قومی مقابلے کی اڑتالیسویں افتتاحی تقریب منعقد ہوئی۔

Читайте на сайте