World News in Urdu
Март
2022

Новости за 28.03.2022

Ur.mehrnews.com 

فلسطینیوں نے الخضیرہ آپریشن میں صیہونیوں کو عملی اور منہ توڑ جواب دیا ہے

حزب اللہ لبنان نے اپنے ایک بیان میں حیفا کے علاقہ الخضیرہ میں فلسطنیوں کی غاصب صہیونیوں کے خلاف تازہ ترین کارروائی کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطینیوں نے الخضیرہ آپریشن میں صیہونیوں کو عملی اور منہ توڑ جواب دیا ہے۔

Ur.mehrnews.com 

موبائل کیمرے کی روایت

آج موبائل فون صرف مکالمہ اور بات چیت کا ذریعہ ہی نہیں بلکہ اس سے مختلف امور میں استفادہ کیا جاسکتا ہےجن میں تصویریں لینا بھی شامل ہے۔

Ur.mehrnews.com 

یمنی فورسز اور قبائل کی طرف سے 3 روزہ جنگ بندی کو سعودی عرب نے نظر انداز کردیا

سعودی عرب کی امریکہ و اسرائیل نواز جارح اور ظالم حکومت نے یمنی فورسز اور قبائل کی طرف سے 3 روزہ جنگ بندی کونظر انداز کرتے ہوئے یمن پر ہوائي حملوں کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔ یمنی فورسز نے 3 روزہ یکطرفہ جنگ بندی کا اعلان کیا تھا.

Ur.mehrnews.com 

پاکستانی وزیر اعظم کا سنسنی خیز انکشاف/ خط لکھ کر حکومت کو گرانے کی دھمکی دی گئي

پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے حکومت کے خلاف پیش کی گئی تحریک عدم اعتماد پر اپوزیشن پر الزام عائد کیا کہ باہر سے پیسے لے کر حکومت گرانے کی کوشش کی جارہی ہے، ہمیں خط لکھ کر دھمکی دی گئی اور حکومت بدلنے کی کوشش باہر سے کی جارہی ہے۔