World News in Urdu
Март
2022

Новости за 06.03.2022

Ur.mehrnews.com 

جنگلات،ماحولیات اور نباتات کی تباہی قومی مفادات کی تباہی ہے

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے نباتات اور زندہ پودوں کو تمام انسانوں کی روح اور جسم کے لئے آرام بخش، آسائش اور ہمہ گير رزق کا ذریعہ قراردیتے ہوئے فرمایا: یہی وجہ ہے کہ جنگلات،ماحولیات اور نباتات کی تباہی در حقیقت قومی مفادات کی تباہی ہے۔

Ur.mehrnews.com 

حضرت امام حسین "علیہ السلام " اسلام اور دین محمد (ص) کی حقیقی پہچان ہیں

پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: حسین مجھ سے ہے اور میں حسین سے ہوں ، اے اللہ، اس کو دوست رکھ جو حسین (ع) کو دوست رکھے اور اسے دشمن رکھ جو حسین (ع) سے دشمنی رکھے۔