World News in Urdu
Июнь
2022

Новости за 12.06.2022

Ur.mehrnews.com 

حضرت امام رضا (ع) نے دین اسلام کی اساس اوربنیاد کو مضبوط کیا

پاکستان کے ممتاز عالم دین اور قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے حضرت امام علی بن موسی رضا (ع) کے یوم ولادت باسعادتکی مناسبت سے اپن ےپیغام میں کہا ہے کہ حضرت امام رضا (ع) نے دین اسلام کی اساس اوربنیاد کو مضبوط و مستحکم کیا۔

Ur.mehrnews.com 

دعا زہرا پاکستان کی بیٹی / اظہار یکجہتی ہر پاکستانی کی ذمہ د اری

پاکستان کے ممتازعالم دین علامہ شہنشاہ نقوی نے کہا کے ہر پاکستانی دعا زہراء کا مسلک ، مکتب ، مذہب اور فقہ دیکھے بغیر پاکستان کی بیٹی ہونے کے عنوان سے اپنا مثبت کردار ادا کرے، بیٹیاں سب کی سانجھی ہوتی ہیں لہذا اسے مسئلے کو مسلک و مکتب سے بالاتر ہوکر دیکھا جائے۔

Ur.mehrnews.com 

بین الاقوامی جوہری ادارے کے بورڈ آف گورنرز کی قرارداد سے ویانا مذاکرات کو نقصان پہنچے گا

اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کے بورڈ آف گورنرز کی قرارداد سے ویانا مذاکرات کو کوئی فائدہ نہیں پہنچے گا۔

Ur.mehrnews.com 

ایرانی حجاج کرام کا پہلا قافلہ آج مدینہ ملورہ کے لئے روانہ ہوگيا

اسلامی جمہوریہ ایران کے حجاج کرام کا پہلا قافلہ آج صبح حضرت امام خمینی (رہ) ايئر پورٹ سے حج بیت اللہ الحرام کے لئے مدینہ منورہ روانہ ہوگیا ۔ اس موقع پر ایران کے بعض اعلی حکام نے حجاج کو الوداع کیا۔