World News in Urdu
Июнь
2022

Новости за 21.06.2022

Ur.mehrnews.com 

تحریک انصاف کے ساتھ سیاسی اشتراک ملک ترقی و استحکام میں سنگ میل ثابت ہوگا، ایم ڈبلیو ایم پاکستان

مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی جنرل سیکرٹری سید ناصر عباس شیرازی نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے ساتھ سیاسی اشتراک ملک ترقی و استحکام میں سنگ میل ثابت ہو گا۔اس انتہائی اہم معاہدے میں پاکستان کے بہترین مستقبل کا تعین کیا گیا ہے۔

Ur.mehrnews.com 

تصاویر/علامہ امین شہیدی کا تہران میں مہر نیوز ایجنسی کے مرکزی دفتر کا دورہ

پاکستان کے معروف عالم دین نے مہر نیوز کے ساتھ گفتگو میں کہاکہ تمام مذاہب کو مشترکات پر جمع ہونے کی ضرورت ہے، قرآن اتحاد بین المسلمین کے لئے عظیم محور ہے۔ مکمل انٹرویو مہر نیوز پر شائع کیا جائے گا۔

Ur.mehrnews.com 

ازبکستان کی قومی سلامتی کونسل کے مشیر کی طالبان وزیر خارجہ سے ملاقات

ازبکستان کی قومی سلامتی کونسل کے مشیر عبدالعزیز کاملوف افغانستان کے دارالحکومت کابل کے سرکاری دورے پر ہیں، اس موقع پر انہوں نے طالبان کی عبوری حکومت کے وزیر خارجہ امیر خان متقی سے ملاقات اور مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔

Ur.mehrnews.com 

مشکل فیصلے

آخر ہم کب تک آل سعود اور امریکہ کے اشاروں پر چلتے رہیں گے۔ حکومتوں کی بار بار تبدیلی کے حوالے سے گاندھی نے ہمیں طعنہ دیتے ہوئے کہا تھا کہ میں اپنے کپڑے تبدیل کرنے سے پہلے پاکستان کی حکومت تبدیل ہو جاتی ہے۔

Ur.mehrnews.com 

دشمن کا منصوبہ عوام میں مایوسی پیدا کرنے اورایمان کو کمزور بنانے پر مبنی ہے،رہبر معظم انقلاب

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے قبائلی شہداء کی قومی کانگریس کے انتظامی اہلکاروں سے ملاقات میں فرمایا: دشمن کا منصوبہ عوام میں مایوسی پیدا کرنے ،ایمان کو کمزور بنانے اور حکام پر سے اعتماد ختم کرنے پر مبنی ہے۔

Ur.mehrnews.com 

مجمعِ جہانی برائے تقریب مذاہب اسلامی کے سکریٹری جنرل کا دورۂ عراق 

مجمع جہانی برائے تقریب مذاہب اسلامی کے سکریٹری جنرل حجۃ الاسلام حمید شہریاری کی سربراہی میں ایک وفد عراق کے شہر سلیمانیہ پہنچے، جہاں ان کا کرد سیاسی، مذہبی اور علمی شخصیات نے پرتباک استقبال کیا۔

Ur.mehrnews.com 

بھارتی مسلمانوں کا گستاخي میں ملوث عہدیداروں کی فوری طور پر گرفتاری کا مطالبہ

ہندوستان کے مختلف شہروں میں اسلامی مقدسات کی توہین کے خلاف مسلمانوں کے احتجاجی مظآہروں کا سلسلہ جاری ہے بھارتی مسلمانوں نے گستاخي میں ملوث بی جے پی کےعہدیداروں کی فوری گرفتاری کا مطالبہ کیا ہے۔