World News in Urdu
Июль
2022

Новости за 08.07.2022

Ur.mehrnews.com 

چین، ایران کے خلاف امریکہ کی غیر قانونی اور یکطرفہ پابندیوں کا مخالف ہے، ترجمان چینی وزارت خارجہ

چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہاکہ بیجنگ ہمیشہ امریکہ کی غیر قانونی اور ناقابل جواز یکطرفہ پابندیوں کا مخالف رہا ہے۔ ہم امریکی فریق سے چاہیں گے کہ پابندیوں کا سہارا لینے کا غلط رویہ ہر سطح پر ترک کر دے اور ایٹمی معاہدے کی دوبارہ سے پیروی شروع کرنے کے لئے ہونے والے مذاکرات کی مدد کرے۔

Ur.mehrnews.com 

وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان کی حج و زیارات کے لئے ولی فقیہ کے نمائندے سے ٹیلیفونک گفتگو

ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے حج اور زیارات کے لئے ولی فقیہ کے نمائندے اور ایرانی حجاج کے سرپرست حجت الاسلام و المسلمین سید عبد الفتاح نواب کی سرزمین مکہ روانگی کے موقع پر ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے تمام حجاج کرام کے لئے قبولیت حج کی دعا کی۔

Ur.mehrnews.com 

رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام حج/امریکہ اسلام کو بیداری اور سعادت کی راہ سے ہٹانے کی کوشش میں ہے

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے امسال بھی حجاج کرام کے نام رہنما پیغام جاری کیا جس میں آپ نے حج کے رموز و اسرار، عالم اسلام کی توانائیوں اور چیلنجز اور دشمنوں کی سازشوں کی نشاندہی کی۔

Ur.mehrnews.com 

علمی جہاد اور کتابت حدیث کی ترویج، فتنوں کے مقابلے میں امام محمد باقر علیہ السلام کا طرز عمل

مہر نیوز کے نمائندے نے حوزہ علمیہ قم کے استاد اور مفید یونیورسٹی کے فیکلٹی ممبر حجت السلام و المسلمین محمد رضا یوسفی سے امام محمد باقر علیہ السلام کی شہادت کے موقع پر اس زمانے کے مختلف حالات اور فتنوں کا جائزہ لینے اور ان کے مقابلے میں آپؑ کا موقف اور طرز عمل جاننے کے لئے خصوصی گفتگو کی۔ اس گفتگو ک

Ur.mehrnews.com 

پاکستان نے بھارتی ڈویزئیر کو مسترد کردیا

پاکستان کے دفتر خارجہ نے بھارتی فوج کی جانب سے پاکستان کے خلاف ڈویزئیر کے اجرا پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے اسے جھوٹے من گھڑت ‘نام نہاد’ ڈوزیئر کومسترد کردیا ہے۔