World News in Urdu
Июль
2022

Новости за 13.07.2022

Ur.mehrnews.com 

پہلے قومی و بین الاقوامی "فجر ترانہ فیسٹیول" کے نام رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام

رہبر معظم انقلاب نے فرمایاکہ میں ترانوں کی ترویج کے سلسلے میں متعلقہ افراد کا شکریہ ادا کرتے ہوئے انھیں مذکورہ تینوں اجزاء میں بہتر سے بہتر کے انتخاب اور اسی طرح اغیار کی نقصان دہ نقل سے پرہیز کرنے اور گرانقدر اسلامی، انقلابی اور قومی موضوعات کے انتخاب کی سفارش کرتا ہوں۔

Ur.mehrnews.com 

موساد بحرینی اینٹلیجنس اہلکاروں کو تربیت دے رہی ہے

امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل نے اپنی ایک رپورٹ میں ایک بحرینی اہلکار سے نقل کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیلی جاسوسی ادارہ موساد اس وقت بحرینی اہلکاروں کو تربیت دے رہا ہے اور انہیں جاسوسی آلات اور ساز و سامان سے لیس کر رہا ہے۔

Ur.mehrnews.com 

بین الاقوامی سطح پر قاتل اور مقتول کے مفہوم میں تبدیلی

حالیہ سالوں کے دوران علاقائی سطح پر رونما ہونے والی تبدیلیاں بین الاقوامی قوانین میں تسلیم شدہ بنیادی مفاہیم کے استعمال میں تبدیلی کی نشاندھی کرتی ہیں، در حقیقت جب بھی مغرب کے مفادات تقاضا کریں تو یہاں تک کہ جارح اور مدافع کی جگہ بھی تبدیل ہوجائے گی۔

Ur.mehrnews.com 

قم میں عفاف و حجاب کی حمایت میں اجتماع

۱۲ جولائی (۲۱ تیر بمطابق ایرانی کلینڈر) کو کشف حجاب (پردے کے خاتمے) کے خلاف مشہد کے عوام کے قیام یاد میں روز عفاف و حجاب سے موسوم کیا گیا ہے۔ اس دن کی سالگرہ کی مناسبت سے آستانہ اسکوائر میں قمی خواتین کا عفاف و حجاب کی حمایت میں اجتماع منعقد ہوا۔

Ur.mehrnews.com 

کسی کو بھی ایرانی قوم سے طاقت کی زبان میں بات کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، ایرانی صدر

آیت اللہ رئیسی نے کہاکہ ایران اپنے حق بجانب اور منطقی موقف سے پیچھے نہیں ہٹے گا۔ کسی کو ایرانی قوم سے طاقت کی زبان میں بات کرنے کا حق حاصل نہیں۔ ایران نے طے شدہ دائرہ کار اور فریم ورک سے باہر کسی خواہش کا اظہار نہیں کیا۔

Ur.mehrnews.com 

کسی کو ایرانی قوم سے طاقت کی زبان میں بات کرنے کا حق حاصل نہیں، ایرانی صدر مملکت

آیت اللہ رئیسی نے کہاکہ ایران اپنے حق بجانب اور منطقی موقف سے پیچھے نہیں ہٹے گا۔ کسی کو ایرانی قوم سے طاقت کی زبان میں بات کرنے کا حق حاصل نہیں۔ ایران نے طے شدہ دائرہ کار اور فریم ورک سے باہر کسی خواہش کا اظہار نہیں کیا۔