عرب میڈیا ماہرین اور صارفین غزہ جنگ بندی معاہدے کو کس نظر سے دیکھتے ہیں؟
حماس کے ساتھ جنگ بندی معاہدے میں تل ابیب کی اپنے مطالبات سے دستبرداری اور صیہونی حکومت کی شرمناک شکست سوشل میڈیا کے عرب صارفین اور میڈیا کے ماہرین کی توجہ کا مرکز بنی ہے۔
حماس کے ساتھ جنگ بندی معاہدے میں تل ابیب کی اپنے مطالبات سے دستبرداری اور صیہونی حکومت کی شرمناک شکست سوشل میڈیا کے عرب صارفین اور میڈیا کے ماہرین کی توجہ کا مرکز بنی ہے۔
لبنانی صدر نے غزہ جنگ بندی معاہدے کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ ناظر ممالک کو معاہدے کی پیروی کرنی چاہئے کیونکہ اسرائیل اپنے وعدوں کی خلاف ورزی کا عادی ہے۔
صیہونی تجزیہ کاروں کا خیال ہے کہ حماس کے ساتھ جنگ بندی معاہدہ تل ابیب رجیم کی شرمناک شکست ہے۔
صیہونی حکومت نے حماس کو ختم کرنے اور شمالی علاقوں کے مہاجرین کی واپسی جیسے اہداف حاصل کیے بغیر جنگ بندی قبول کر لی ہے جوکہ تل ابیب کی بڑی شکست ہے۔
اسرائیلی حکومت نے جنگ بندی کے معاہدے کے بعد سے کم از کم 73 فلسطینیوں کو شہید کیا ہے۔
لاس اینجلس میں خوفناک آتشزدگی کی ویڈیوز میں امریکہ کے دوسرے بڑے شہر کی غیر معمولی تباہی کے مناظر دکھائے گئے ہیں۔"
ایرانی حکومت کی ترجمان نے غزہ جنگ بندی پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ پندرہ ماہ کی جنگ نے غزہ کو خاک و خون میں بدل دیا ہے، وہاں کے عوام مصائب میں کمی اور تعمیر نو کے منتظر ہیں۔
ایران کی وزارت خارجہ نے غزہ جنگ بندی معاہدے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے فلسطینی مزاحمت کی ثابت قدمی کو سراہا۔
ایرانی صدر نے کہا کہ تاجکستان خطے میں ہمارے اسٹریٹجک شراکت داروں میں سے ایک ہے اور دونوں ہمسایہ ممالک کے درمیان گہرے تعلقات موجود ہیں۔
ایرانی شہر دزفول میں واقع جامع مسجد میں اعتکاف کی معنوی عبادت میں سیکڑوں خواتین نے شرکت کی۔
تاجکستان کی اسٹیٹ میڈیکل یونیورسٹی نے ایرانی صدر کو اعزازی پروفیسر شپ سے نوازا۔
ایرانی صدر پزشکیان نے کہا کہ ایران اور تاجکستان علمی، اقتصادی، ثقافتی، سیاسی اور دفاعی شعبوں میں گہرے اور وسیع تعاون کو فروغ دے سکتے ہیں۔
ایران کے دینی تعلیم کے مرکز حوزہ علمیہ قم کے غیر ایرانی طلباء کی ایک بڑی تعداد شہر کی تاریخی مسجد امام حسن عسکریؑ میں اعتکاف کر رہی ہے۔ یاد رہے کہ اس وقت ایران بھر میں ماہ رجب المرجب کے سلسلے میں مسجدوں میں اعتکاف کیا جا رہے۔
پارا چنار جانے والے گاڑیوں کے قافلے پر ایک بار پھر فائرنگ کردی گئی جس کے باعث قافلہ واپس آگیا۔
غزہ جنگی بندی معاہدے پر بیان دیتے ہوئے امیر جماعت اسلامی کا کہنا تھا کہ اسماعیل ہنیہ اور یحییٰ سنوار اپنے بھائیوں کی جیت کا نظارہ کر رہے ہونگے، شہداء بھی اہل غزہ کے جشن کا نظارہ کر رہے ہونگے۔
سپاہ پاسداران انقلاب نے مقاومت کی فتح پر مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ میں جنگ بندی صہیونی حکومت کے لئے عبرتناک شکست ہے۔
ایران اور تاجکستان کے صدور کے درمیان مذاکرات کے بعد دونوں ممالک کے حکام کے درمیان مختلف شعبوں میں مفاہمت کی 23 یادداشتوں پر دستخط ہوئے۔
غزہ میں جنگ بندی کی مناسبت سے رہبر معظم انقلاب اسلامی نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ فلسطینیوں کی مقاومت اور صبر نے صہیونی حکومت کو عقب نشینی پر مجبور کردیا۔
حضرت زینب سلام اللہ علیہا شجاعت اور عبادت میں اپنے بابا حضرت علی علیہ السلام کی مانند تھیں۔ آپ نے گیارہ محرم کی رات کو بھی نماز شب فراموش نہیں کی۔
غزہ میں حماس اور صہیونی حکومت کے درمیان جنگ بندی کے بعد عالمی سطح پر مختلف اداروں اور ممالک نے خیر مقدم کیا ہے۔
غزہ میں جنگ بندی کے چند ہی گھنٹوں کے اندر صہیونی حکومت نے خلاف ورزی کرتے ہوئے مختلف مقامات پر حملہ کرکے 18 فلسطینیوں کو شہید اور زخمی کردیا ہے۔
حماس کے اعلی رہنما نے ایران اور مقاومتی تنظیموں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ طوفان الاقصی نے مسئلہ فلسطین کو تاریخی موڑ پر لاکھڑا کردیا ہے۔