پارا چنار جانے والے گاڑیوں کے قافلے پر ایک بار پھر فائرنگ 16.01.2025 12:10 Ur.mehrnews.com پارا چنار جانے والے گاڑیوں کے قافلے پر ایک بار پھر فائرنگ کردی گئی جس کے باعث قافلہ واپس آگیا۔