World News in Urdu
Май
2025

Новости за 21.05.2025

Ur.mehrnews.com 

ایران اپنے جوہری حقوق سے کبھی دستبردار نہیں ہوگا، اراکین پارلیمنٹ

ایران کی پارلیمنٹ کے نمائندوں نے بالواسطہ مذاکرات کے دوران کیے گئے امریکی مطالبات کو مسترد کرتے ہوئے اس بات کا اعادہ کیا کہ ملک جوہری عدم پھیلاؤ کے معاہدے کے تحت اپنے جوہری حقوق خاص طور پر یورینیم کی افزودگی سے دستبردار نہیں ہوگا۔

Ur.mehrnews.com 

مشہد شہدائے خدمت کے لئے سوگوار

مشہد میں جابجا شہدائے خدمت کی تصاویر دیکھنے کو ملتی ہیں، گویا پورا شہر سوگوار ہے۔ مختلف مجالس اور تقریبات کا انعقاد کیا جا رہا ہے، ان شہیدوں کی یاد لوگوں کے دلوں میں زندہ ہے۔

Ur.mehrnews.com 

شہید جمہور

شہید آیت‌الله سید ابراہیم رئیسی، جنہیں "شہیدِ جمہور" کے لقب سے یاد کیا جاتا ہے، اسلامی انقلاب کے نظریات سے گہری وابستگی، عوام کی بے لوث خدمت اور عملی عدل پسندی کی علامت تھے۔

Ur.mehrnews.com 

شہید رئیسی لوگوں کے لئے محبوب کیوں ہیں؟

جذبہ جہاد، انصاف پسندی، عوام دوستی، بدعنوانی کے خلاف سخت اقدام، کام میں خلوص، مسائل کے مقابلے میں ہمت نہ ہارنا، بیک وقت تعامل اور وقار کی پاسداری اور ماتحت اہلکاروں کی محتاط نگرانی شہید رئیسی کی مقبولیت کی چند خصوصیات ہیں۔

Ur.mehrnews.com 

جنگ کسی مسئلے کا حل نہیں، محبوبہ مفتی

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کی سرگرم سیاسی جماعت پی ٹی پی کی سربراہ محبوبہ مفتی نے کہا کہ ملک میں جنگ کی وکالت کرنے والوں کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے انہیں مشورہ دیا کہ پہلے وہ ٹنگہ ڈار اور آر ایس پورہ کی سرحدوں پر اپنے اہلخانہ کے ساتھ جائیں، پھر اس کے بعد جنگ کی وکالت کریں