ٹرمپ انتظامیہ نے ہارورڈ یونیورسٹی کی 60 ملین ڈالر کی امداد روک دی 21.05.2025 12:22 Ur.mehrnews.com امریکی محکمہ صحت نے ہارورڈ یونیورسٹی کو دی جانے والی 60 ملین ڈالر کی امداد منسوخ کر دی ہے۔