World News in Urdu
Июнь
2025
19

Новости за 21.06.2025

Ur.mehrnews.com 

صیہونی حکومت کو جنگی ساز و سامان کی کمی کا سامنا

خاتم الانبیاء سنٹرل ہیڈ کوارٹر کے ترجمان نے ایران کی مسلح افواج کی شاندار جوابی کارروائیوں کو بیان کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیلی ناجائز حکومت اب تک اپنے ریڈار اور دفاعی صلاحیتوں کا ایک اہم حصہ استعمال میں لا چکی ہے اور اب اسے جنگی سازو سامان اور آلات کی شدید کمی کا سامنا ہے۔

Ur.mehrnews.com 

ایران کے خلاف امریکی اور برطانوی غیر قانونی اقدام کے خطرناک نتائج نکلیں گے، برطانوی اخبار

برطانوی اخبار گارڈین نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف جنگ غلط انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد کی گئی ہے لہذا اگر امریکہ اور برطانیہ بھی میدان میں آئیں تو 2003 کی طرح تباہ کن نتائج نکلیں گے۔

Ur.mehrnews.com 

ایران پر جارحیت کے ساتھ صیہونیوں کی جانب سے میڈیا محاذ پر بھی پروپیگنڈا مہم عروج

ایران پر صیہونی رژیم کے جارحانہ حملے کے ساتھ ہی اس رژیم کے میڈیا میں مختلف حربے اور چالاکیاں استعمال کی جا رہی ہیں، جن میں من گھڑت بیانیہ سازی، جعلی خبریں، سنسر شپ اور افواہ سازی شامل ہیں۔

Ur.mehrnews.com 

ایران پر اسرائیل جارحیت کے بعد مذاکرات کے سلسلے میں امریکہ پر کیسے بھروسہ کیا جاسکتا ہے؟، عراقچی

ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی کا کہنا ہے کہ ایران پر اسرائیل کی جارحیت کے بعد کیسے یقین کے ساتھ کہہ سکتا ہے کہ آیا وہ امریکی حکام کے ساتھ بالواسطہ بات چیت اور سفارتی مذاکرات میں امریکہ پر اعتماد کر سکتا ہے یا نہیں۔

Ur.mehrnews.com 

اسرائیل کے ایران پر حملے اور غزہ کی تباہی پر ہندوستان کی خاموشی تشویشناک ہے، سونیا گاندھی

سونیا گاندھی نے ’دی ہندو‘ میں لکھے اپنے مضمون میں اسرائیل کے ایران پر حملے اور غزہ کی تباہی پر نئی دہلی کی خاموشی کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا اور اسے ہندوستانی اصولوں سے انحراف قرار دیا ہے۔

Ur.mehrnews.com 

رہبر معظم پر کوئی بھی حملہ پورے عالم اسلام پر حملہ ہے، ایرانی اہل سنت علماء

صوبہ سیستان و بلوچستان کے اہل سنت علماء نے رہبر معظم انقلاب سے اظہار ہمدردی کرتے ہوئے کہا ہے کہ آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای پر کوئی بھی حملہ پورے عالم اسلام پر حملہ تصور کیا جائے گا۔

Ur.mehrnews.com 

فتح کی صبح قریب ہے، ایران کا نام ہمیشہ کی طرح تاریخ کے افق پر روشن رہے گا، مشیر رہبر معظم انقلاب

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ سید علی خامنہ ای کے مشیر اور سابق اعلیٰ سکیورٹی عہدیدار ایڈمرل علی شمخانی نے اسرائیلی جارحیت میں زخمی ہونے کی خبروں کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اب روبہ صحت ہیں۔