World News in Urdu
Июнь
2025
19

Новости за 16.06.2025

Ur.mehrnews.com 

ایران کا اسرائیل پر شدید میزائل حملہ، مقبوضہ سرزمینیں آگ کی لپیٹ میں

یہ ہمہ جہت حملہ ایک مشترکہ آپریشن کی شکل میں عمل میں لایا گیا، جس کا آغاز نعرہ "یا علی ابن ابی طالب (ع)" کے اعلان کے ساتھ ہوا۔ ایرانی ذرائع کے مطابق، سینکڑوں میزائل اور ڈرونز ایک ساتھ صہیونی اہداف کی جانب روانہ کیے گئے ہیں۔

Ur.mehrnews.com 

ایران کے اسرائیل پر تابڑ توڑ میزائل حملے شروع

ایران نے اسرائیل کی جارحیت کے جواب میں دشمن کے اہم ٹھکانوں پر تابڑ توڑ میزائل حملے کیے ہیں، جن کے نتیجے میں تل ابیب اور حیفا سمیت کئی علاقوں میں شدید تباہی کی اطلاعات موصول ہو رہی ہیں۔

Ur.mehrnews.com 

ہم ایران کے حامی ہیں، عراقی وزیر اعظم

عراقی وزیرِ اعظم محمد شیاع السودانی نے ایران پر صہیونی حملے کے خلاف اپنے ملک کی مکمل یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے عالمی برادری سے مطالبہ کیا کہ وہ صہیونی حملوں کو روکنے کے لیے عملی اقدامات کرے۔

Ur.mehrnews.com 

امریکہ عملاً جنگ میں شامل ہو چکا ہے؛ ایرانی خواتین اور بچے امریکی ہتھیاروں کا نشانہ بن رہے ہیں

بین الاقوامی امور کے ماہر فواد ایزدی نے مہر نیوز سے گفتگو  کرتے ہوئے کہا کہ حقیقت یہ ہے کہ امریکہ عملی طور پر جنگ میں داخل ہو چکا ہے، اگرچہ اس نے رسمی اعلان نہیں کیا۔ آج ایرانی خواتین اور بچے امریکی ہتھیاروں سے شہید ہو رہے ہیں۔ امریکہ اور اسرائیل میں فرق کرنا ایک بہت بڑی غلطی ہے۔