اسلامی تعاون تنظیم کا مقبوضہ جولان سے اسرائيل کے انخلاء کا مطالبہ
اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے رکن ممالک نے سربراہی اجلاس کے اعلامیہ میں شام کے بحران کو مذاکرات کے ساتھ حل کرنے پر تاکید کرتے ہوئے مقبوضہ جولان علاقہ سے اسرائیل کی عقب نیشینی کا مطالبہ کیا ہے۔